بابا فرید کے 783ویں عرس کی تقریبات عروج پر، بہشتی دروازہ آج کھولا جائے گا

درگاہ بابا فرید

پاکپتن میں عظیم صوفی بزرگ حضرت بابا فرید الدین مسعود گنج شکر کے783ویں عرس کی تقریبات اپنے عروج پر پہنچ گئی ملک بھر سے ہزاروں کی تعداد میں زائرین حق فرید یافرید کی صدائیں لگاتے ہوئے مزار پر پہنچ رہے فیوض وبرکات سمیٹ رہے ہیں محفل سماع کی آخری شب میں ملک کے نامور قوال نذرانہ عقیدت پیش کررہے ہیں عرس کی سب سے بڑی رسم بہشتی دروازہ آج 5محرم الحرام کی شب زائرین کیلئے کھولاجائے گا

Leave a Comment