گھارو پمپنگ اسٹیشن پر تکنیکی خرابی کے باعث بجلی معطل،کراچی کو پانی کی فراہمی متاثر
گھارو پمپنگ اسٹیشن پر تکنیکی خرابی کے باعث بجلی معطل،کراچی کو پانی کی فراہمی متاثر کراچی: گھارو پمپنگ اسٹیشن اور فلٹر پلانٹ پر بجلی کی فراہمی معطل ہوگئی ہے جس کے باعث شہر کو پانی کی فراہمی متاثر ہوگی۔ گھارو پمپنگ اسٹیشن اور فلٹر پلانٹ پر کے الیکٹرک کی بجلی کی فراہمی میں کیبل فالٹ … Read more